وفاقی حکومت نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کردی

وفاقی حکومت نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کردیوفاقی حکومت نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کردی۔

وفاقی حکومت نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کردی
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ پیش کرتے ہوئے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کل خبریں تحریک انصاف کے حق میں نہیں ہوتیں اور زیادہ تر ایڈیٹوریل ہمارے بارے میں کوئی اچھی بات نہیں کرنا چاہتے لیکن حکومت یقین رکھتی ہے کہ حقیقی جمہوریت کیلئے آزاد صحافت چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ شعبہ صحافت کو ایسی انڈسٹری بنانا چاہتے ہیں جو منافع بخش ہو۔ اس انڈسٹری کو منافع بخش لفافے دے کر نہیں بلکہ سب کا کاروبار بڑھا کر بنائیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان