سابق آئی جی پولیس کی دیدہ دلیری ! اپنے کئے ہوئے انکاؤنٹر کا قصہ پوری دنیا کو ہیرو بن کر کیسے سناتے رہے ؟ کیا اعتراف جرم کے بعدذوالفقار چیمہ کیخلاف کارروائی ہوگی؟نئی بحث چھڑ گئی
سابق آئی جی پولیس کی دیدہ دلیری ! اپنے کئے ہوئے انکاؤنٹر کا قصہ پوری دنیا کو ہیرو بن کر کیسے سناتے رہے ؟ کیا اعتراف جرم کے بعدذوالفقار چیمہ کیخلاف کارروائی ہوگی؟نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تین سال قبل یعنی 17 اگست 2016 کا ایکسپریس کھول کر دیکھیے. اس میں سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کا ایک مضمون چھپا ہے. اس مضمون میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ کیسے راولپنڈی سے انہوں نے ایک ملزم کو پکڑا اور بھلوال لے جا کر جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا.وہ فخر سے بتاتے ہیں کہجب اس دوران ایس ایس پی سرگودھا نے ان سے وائر لیسپر رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے جان بوجھ کر اپنے افسر کی بات نہ سنی.موصوف کی ڈھٹائی دیکھیے ساری کہانی سنا کر لکھتے ہیں.
Comments
Post a Comment