’’جوجج انصاف نہیں کرسکتے وہ گھرچلے جائیں‘‘ چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کا دبنگ اعلان
’’جوجج انصاف نہیں کرسکتے وہ گھرچلے جائیں‘‘ چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کا دبنگ اعلان
اسلام آباد(اے این این ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جج کا کام انصاف کرنا ہوتا ہے اورجو انصاف نہیں کر سکتے وہ گھر چلے جائیں۔جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شیخو پورہ کی رہائشی شبانہ کے ساتھ زیادتی سے متعلق کیس پرسماعت کی۔چیف جسٹس نے متاثرہ خاتون شبانہ کے والد کے جھوٹی گواہی دینے پراظہاربرہمیکرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کیس کے مرکزی گواہ اورمدعی بشیراحمد نے جھوٹی گواہی دی، بشیراحمد نے عدالت کے سامنے بھی دو بیان بدل دیئے،
Comments
Post a Comment