پی ٹی آئی حکومت پاکستان کوکتنے ارب ڈالر کا نقصان پہنچاچکی ہے؟ اسد عمر کو کام نہیں آتا تو ملک چھوڑ دیں، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی تنقید میں پیچھے نہ رہے
پی ٹی آئی حکومت پاکستان کوکتنے ارب ڈالر کا نقصان پہنچاچکی ہے؟ اسد عمر کو کام نہیں آتا تو ملک چھوڑ دیں، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی تنقید میں پیچھے نہ رہ
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ و رہنما مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کو کام نہیں آتا تو ملک کی جان چھوڑ دیں خدارا ملکی معیشت کے ساتھ سیاست کرنا چھوڑ دیں، یہ ملک اب تجربوں کی بنیاد پر نہیں چل سکتا نئی حکومت پاکستان کو50ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکے، ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں یہ خیراتی ادارہ نہیں ایک ملک ہے اب عالمی اداروں کے ساتھ غلط بیانی نہ کریں اسد عمر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔موجودہ حکومت کی جانب سےپیش کئے گئے منی بجٹ پر پر
Comments
Post a Comment