”میں جیل میں انجوائے کر رہاہوں کیونکہ ۔۔“ سعد رفیق نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کرعمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

”میں جیل میں انجوائے کر رہاہوں کیونکہ ۔۔“ سعد رفیق نے ایسی بات â€Ù…یں جیل میں انجوائے کر رہاہوں کیونکہ ۔۔“ سعد رفیق Ù†Û’ ایسی بات کہہ دی کہ سن کرعمران خان بھی دنگ رہ جائیں Ú¯Û’ کہہ دی کہ سن کرعمران خان بھی دنگ رہ جائیں گسابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جیل میں سوچنے اور سمجھنے کا کافی وقت ہوتا ہے ، 12 سال کے بعد جیل میں بریک ملی ہے جسے میں بہت انجوائے کر رہاہوں ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جیل میں کھانا وقت پر کھاتاہوں اور سوتا بھی وقت پر ہوں جبکہ نماز بھی وقت پر پڑھتا ہوں جبکہ پہلے آگے پیچھے ہو جاتی تھی لیکن اب وقت پر ادا کر رہاہوں ۔ انہوں نے کہاکہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے ایک سیاسی کارکن ہونے کے ناطے سیاسی حالات کو ایک اور انداز سے دیکھ سکتاہوں کیونکہ وہاں پر سوچنے کا وقت ملتا ہے ۔ے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان