نواز شریف بہت جلد قید سے باہر ہوں گے،امیر مقام

نواز شریف بہت جلد قید سے باہر ہوں گے،امیر مقامنواز شریف بہت جلد قید سے باہر ہوں گے،امیر مقا                                                                                                 سلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمارے قائد نوازشریف کو سرخرو کردیا ہے،سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا، بہت جلد نواز شریف اور شہبازشریف قید سے باہر عوام میں ہوں کوٹ لکھپت جیل میں آج سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کا دن ہے جس کے لئے مسلم لیگ ن کے مختلف رہنماو¿ں کی کوٹ لکھپت جیل آمد کا سلسلہ جاری ہے۔گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں 2020 میں دوبارہ مینڈیٹ کیلئے پیش ہونگے اور یہ خود بھاگ جائیں گے۔ انہوں نے لوگوں کو انڈوں والا کام بتایا اور مشینوں والا اصل کام صرف علیمہ باجی کو بتایا۔نہوں نے کہا کہ اس وقت ایشو پاکستان کا ہے، ہمیں ڈر ہے یہ گاڑی کھڈے میں نہ گرادیں،ہم حکومت کو گرانا نہیں چاہتے مگر یہ خود گریں گے۔امیر مقام نے کہاکہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں سے ہماری بے گناہی ثابت ہورہی ہے۔م 

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان