شہباز شریف اور مراد علی شاہ نے فنڈز کے ساتھ کھلواڑ کیا: فواد چودھری

شہباز شریف اور مراد علی شاہ نے فنڈز کے ساتھ کھلواڑ کیا: فواد چودھری

   

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے 10 سال میں سندھ اور پنجاب کی کارکردگی بدتر رہی، شہباز شریف اور مراد علی شاہ نے فنڈز کے ساتھ کھلواڑ کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بلوچستان میں 10 سال کے دوران بدترین طرز حکمرانی رہی، پنشن واجبات 29 کروڑ سے بڑھ کر ساڑھے 28 ارب روپے ہوگئے، صوبائی حکومتوں نے 2 لاکھ 6 ہزار نائب قاصد بھرتی کیے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان