مریم اورنگزیب کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات کیلئے پہنچیں تو وہاں ایسے لوگوں کو دیکھ لیا کہ خاموشی کے ساتھ رکشے پر بیٹھ کر جیل گئیں

مریم اورنگزیب کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات کیلئے پہنچیں تو وہاں ایسے لوگوں کو دیکھ لیا کہ خاموشی کے ساتھ رکشے پر بیٹھ کر جیل گئیںمریم اورنگزیب کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات کیلئے پہنچیں تو وہاں ایسے لوگوں Ú©Ùˆ دیکھ لیا کہ خاموشی Ú©Û’ ساتھ رکشے پر بیٹھ کر جیل گئیں سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے اور تمام لیگی رہنماجیل پہنچ رہے ہیں جبکہ مریم اورنگزیب اور مریم نواز شریف بھی پہنچ گئیں ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق جیل کے باہر دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب ن لیگی کارکنان اپنے لیڈر کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع تھے اور نعرے بازی کرنے میں مصروف تھے تاہم اس موقع پر مریم اورنگزیب بھی ملاقات کیلئے پہنچیں لیکن وہاں کارکنان کا رش بہت زیادہ تھا جس کے باعث وہ رکشے میں بیٹھ کر جیل کے دروازے تک گئیں ۔
0:00/0:00
Skip in 5
مریم اورنگزیب کی رشکے میں سفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی جہاں وہ وائرل ہو گئی جس کے بعد یہ ویڈیو نیوز چینلز تک پہنچ گئی ۔

ویڈیو دیکھیں:

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان