امریکہ سے آنے والی خاتون کو جہاز سے اترتے ہی واپس روانہ کر دیا گیا لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی

امریکہ سے آنے والی خاتون Ú©Ùˆ جہاز سے اترتے ہی واپس روانہ کر دیا گیا لیکن کیوں ØŸ حیران Ú©Ù† خبر Ø¢ گئی امریکہ سے آنے والی خاتون کو جہاز سے اترتے ہی واپس روانہ کر دیا گیا لیکن کیوں ؟                                                             ویزا کے بغیر پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون سونیا سیتا تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق امریکی خاتون قطر ایئر لائن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھیں اور ان کے پاس پاکستان کا ویزہ نہیں تھا۔امیگریشن حکام نے سونیا سیتا پاریز کو اسی پروازے کے ذریعے واپس امریکا ڈیپورٹ کردیا۔

یاد رہے کہ جون 2016 میں بھی کرسٹائل نکول نامی امریکی خاتون کو امیگریشن حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈیپورٹ کیا تھا جو بغیر ویزا کے پاکستان آئیں تھیں۔پاریز کو واپس امریکا ڈیپورٹ کردیا گیاہے ۔حیران کن خبر آ گئی

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان