موسی خیل میں زلزلہ ، شہریوں میں خوف وہراس ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے

موسی خیل میں زلزلہ ، شہریوں میں خوف وہراس ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے               Ù…وسی خیل میں زلزلہ ØŒ شہریوں میں خوف وہراس ØŒ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے Ù†Ú©Ù„ آئے                           موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔


دنیانیوز کے مطابق موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے سے مقامی آبادیوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازیخان کے مشرق میں 50کلو میٹر دور تھا ، زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر زیر زمین تھی ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان