جج کی زندگی میں ڈر کی کوئی گنجائش نہیں ،جوڈیشری میں کرپشن انصاف کا قتل ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار

جج کی زندگی میں ڈر کی کوئی گنجائش نہیں ،جوڈیشری میں کرپشن Ø¬Ø¬ Ú©ÛŒ زندگی میں ڈر Ú©ÛŒ کوئی گنجائش نہیں ،جوڈیشری میں کرپشن انصاف کا قتل ہے،چیف جسٹس ثاقب نثارانصاف کا قتل ہے،چیف جسٹس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈر کی کوئی گنجائش نہیں ، ججوں کا کام انتہائی مشکل ہے،جوڈیشری میں کرپشن انصاف کا قتل ہے،ہم نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں رہتے ہوئے کام کیا،ملک کیلئے کام میرے لئے اعزازکی بات ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثارنے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پسے ہوئے لوگوں کے حقوق کیلئے کام کیا، تارکین وطن کوووٹ کاحق دیا،ہم نے ہرشخص کوعزت سے زندگی گزارنے کاحق دیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہم نے نجی ہسپتالوں کی فیسوں پرنوٹس لیا،خواجہ سراؤں کیلئے شناختی کارڈ کے اجراپرنوٹس لیا،طیبہ سمیت گھریلوملازم بچوں کابھی نوٹس لیا،ہم نے تعلیم اورصحت کے مسائل حل کرنےکی کوشش کی۔ثچیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ لوگوں نے جوعزت دی اسے لوٹانے کی کوشش کی۔ہم نے سب سے پہلے گلگت بلتستان کا مسئلہ اٹھایا ،ملک میں پانی کی کمی کانوٹس لیااورپوری قوم نے پانی کیلئے عطیات دیئے ،ہم نے دوسرا مسئلہ عدالت نے آبادی میں اضافے کا اٹھایا،چیف جسٹس نے کہا کہ 20 سال سے زائدعدالتوں میں گزارے،ہمیشہ کوشش کی قانون اور ضابطے کے اندر رہتے ہوئے فیصلے دوں۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان