وزیراعظم عمران خان دورہ قطر پرروانہ
وزیراعظم عمران خان دورہ قطر پرروان
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ قطر کی دعوت دی تھی ، عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم بھی ہیں جبکہ ان کے علاوہ مشیر تجارت ، معاون خصوصی زلفی بخاری بھی ان کے ساتھ دورے پر جارہے ہیں ۔ اپنے دو روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان قطر کے امیر سے ملاقات کریں گے اور اہم معاہدے بھی متوقع ہیں ۔
Comments
Post a Comment