روہی بانو کے بعد ایک اور معروف پاکستانی خاتون جان کی بازی ہار بیٹھیں

روہی بانو کے بعد ایک اور معروف پاکستانی خاتون جان کی بازی ہار بیٹھیں                                           Ø±ÙˆÛÛŒ بانو Ú©Û’ بعد ایک اور معروف پاکستانی خاتون جان Ú©ÛŒ بازی ہار بیٹھیں              پاکستان کی مشہور خاتون شیف فاطمہ علی کینسر کے خلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں، انہوں نے امریکی ٹی وی سیریز ’ٹاپ شیف‘ میں حصہ لیا فاتح قرار پا کر دنیا بھر میں مشہور ہوئیں۔تفصیل کے مطابق فاطمہ علی نے 18 سال کی عمر میں اپنا شیف بننے کا خواب پورا کرنے کیلئے نیویارک کا رخ کیا اور کھانے بنانے کی تربیت دینے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ انسٹیٹیوٹ سے تربیت حاصل کی۔دو سال قبل ڈاکٹرز نے فاطمہ علی کو ہڈیوں کے کینسر کی تشخیص کی تھی جس کے بعد انہوں نے ہمت و بہادری سے کینسر کو شکست دی لیکن گزشتہ سال ایک بار پھر ان میں کینسر کی تشخیص کی گئی تھی۔ 29سالہ پاکستانی شیف میں کینسر کے مرض کی تشخیص آخری مرحلے میں ہوئی تھی۔

0:00/0:00
Skip in 5
کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ کرنے والی فاطمہ کو ڈاکٹرز نے ایک سال کی زندگی کی خبر سناکر ان پر بم گرادیا تھا جس کے بعد بہادر و باہمت فاطمہ نے اپنی بقیہ زندگی بھرپور انداز میں گزارنے کی ٹھانی اور کئی ٹی وی شوز میں شرکت کی۔


Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان