محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں، عملہ نے بزنس کلاس میں منتقل کر دیا

محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں، عملہ نے بزنس کلاس میں منتقل کر دیا

ڈھاکہ (این این آئی)قومی ٹیم کے طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں۔تفصیلات کے مطابق محمد عرفان بنگلا دیش پریمیر لیگ میں سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، بنگلہ دیش میں دوران سفر جہاز میں سوار ہوئے تو اکانومی کلاس میں سیٹوں کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی وجہسے ان کی ٹانگیں پھنس کر رہ گئی، طویل قامت پیسر کی مشکل کو دیکھتے ہوئے جہاز کے عملے کو بالآخر ترس آگیا، انہوں نے محمد عرفان کو بزنس کلاس میں منتقل کردیا۔سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈین جونز نے محمد عرفان
کی جہاز میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 7.1 انچ قد کا نقصان دیکھے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان