معروف گلوکارہ ریحانا نے اپنے باپ کیخلاف ہی مقدمہ درج کروا دیا ، انتہائی حیران کن خبر آ گئی

معروف گلوکارہ ریحانا Ù†Û’ اپنے باپ کیخلاف ہی مقدمہ درج کروا دیا ØŒ انتہائی حیران Ú©Ù† خبر Ø¢ گئی معروف گلوکارہ ریحانا نے اپنے باپ کیخلاف ہی مقدمہ درج کروا دیا گئی، انتہائی حیران کن خبر آ معروف گلوکارہ ریحانا نے اپنے فیملی نام کو بطور برانڈ استعمال کرنے پر اپنے باپ کے خلاف ہی مقدمہ درج کروا دیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق جزائر غرب الہند کے ملک بارباڈوس میں پیدا ہوانے والی 30سالہ گلوکارہ کا پورا نام روبائن ریحانافینٹی ہے۔ اس کے والد نے 2017ء میں فینٹی انٹرٹینمنٹ کے نام سے ایک کمپنی بنائی جس پر اب ریحانا نے لاس اینجلس کی ایک فیڈرل کورٹ میں ان کے مقدمے میں ریحانا نے موقف اختیار کیا ہے کہ ’’میں 2012ء سے اپنے فیملی نام ’فینٹی‘ کو اپنے کاسمیٹکس برانڈ اور دیگر کاروباروں کے لیے استعمال کر رہی ہوں اور اس نام سے میرے برانڈز دنیا بھر میں معروف ہیں۔ چنانچہ اب میرے والد اس نام کو استعمال نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ انہوں نے فینٹی انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے یہ جھوٹ بھی بولا کہ میں بھی اس کمپنی سے وابستہ ہوں۔‘‘ گلوکارہ نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اس کے والد رونالڈ فینٹی کو یہ نام استعمال کرنے سے روکا جائے اور اس سے گلوکارہ کی ساکھ کو جو نقصان پہنچا ہے اس پر رونالڈ کو ہرجانہ اداکرنے کا حکم دیا جائے۔خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان