” جسٹس ثاقب نثار پر تنقید ہوسکتی ہے لیکن انہوں نے جس طرح کام کیا وہ ۔۔۔“ ارشاد بھٹی بھی چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر بول پڑے

” جسٹس ثاقب نثار پر تنقید ہوسکتی ہے لیکن انہوں نے جس طرح کام کیا وہ ۔۔۔“ ارشاد بھٹی بھی چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر بول پڑ” جسٹس ثاقب نثار پر تنقید ہوسکتی ہے لیکن انہوں Ù†Û’ جس طرح کام کیا وہ ۔۔۔“ ارشاد بھٹی بھی چیف جسٹس Ú©ÛŒ ریٹائرمنٹ پر بول Ù¾Ú‘Û’ےسینئر صحافی ارشاد بھٹی کا چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہم چڑھتے سورج کے پجاری ہیں ، آنے والی کی تعریفیں کرتے ہیں اور جانے والے میں ایسے کیڑے نکالتے ہیں کہ وہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ اس میں کیا خرابی تھینجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل ریفارم کے علاوہ بہت اچھا کام کیا ہے۔ پاناما سے منی لانڈرنگ ، گردوں کی پیوند کاری سمیت ہر وہ کام کیا جس میں دردِ دل نظر آیا۔انہوں نے دباﺅ اور دھمکیاں برداشت کیں لیکن ڈٹے رہے، جتنے تھوڑے عرصے میں وہ جو کرگئے ہیں وہ کمال کرگئے ہیں۔ میں ان کی آنے والی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ جسٹس ثاقب نثار پر تنقید ہوسکتی ہے کیونکہ وہ بھی انسان ہیں ، یہ بھی مان لیا کہ ہر بندے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے لیکن انہوں نے جس طرح کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان