آئی سی سی کو آخرکار بھارتی باولرز کا بھی ایکشن نظر آ ہی گیا ، انتہائی اہم ترین باولر کو باولنگ کروانے سے روک دیا

آئی سی سی کو آخرکار بھارتی باولرز کا بھی ایکشن نظر آ ہی گیا ، انتہائی اہم ترین باولر کو باولنگ کروانے سے روک دیاآئی سی سی Ú©Ùˆ آخرکار بھارتی باولرز کا بھی ایکشن نظر Ø¢ ہی گیا ØŒ انتہائی اہم ترین باولر Ú©Ùˆ باولنگ کروانے سے روک دیا انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم کے کھلاڑی آل راﺅنڈر ” امباتی ریڈو “ کو انٹر نیشنل میچز میں گیند کروانے سے ر وک دیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق 33 سالہ بھارتی کھلاڑی کا باولنگ ایکشن 13 جنوری کو آسٹریلیا کیخلاف سڈنی میں جاری سیریز میں رپورٹ ہو ا تھا اور انہیں آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اپنے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 14 روز میں کروانا تھا لیکن انہوں نے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ جمع نہیں کروایا جس پر آئی سی سی نے انہیں باولنگ کروانے سے روک دیا ہے ۔
0:00/0:00
Skip in 5
آئی سی سی کے مطابق امباتی اس وقت تک باولنگ نہیں کروا سکیں گے جب تک وہ اپنے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ نہیں کروا لیتے اور کلیئر نہیں کر لیتے ۔تاہم بھارتی کھلاڑی کو ملکی سطح پر باولنگ کروانے کی اجازت ہوگی لیکن وہ انٹر نیشنل میچز میں باولنگ نہیں کروا سکیں گے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان