اداکارہ حانیہ عامر نے شادی کی پیشکش مسترد کردی

اداکارہ حانیہ عامر نے شادی کی پیشکش مسترد کرداداکارہ حانیہ عامر Ù†Û’ شادی Ú©ÛŒ پیشکش مسترد کردییوبرو اداکارہ حانیہ عامر پر کوئی دل ہار بیٹھا ہت مگر حانیہ عامر نے شادی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔


بتایا گیا ہے کہ حانیہ عامر کو ایک معروف اداکار نے شادی کی پیشکش کی جو انہوں نے یہ کہہ کر مسترد کردی کہ ابھی تو میرے کام کرنے کے دن ہیں اس لیے میں شادی کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتی اور ویسے بھی ابھی عمر اتنی زیادہ نہیں۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حانیہ عامر اور مذکورہ اداکار کی دوستی کچھ عرصہ پہلے ہی شروع ہوئی تھی تاہم اداکار نے ابتدا میں ہی شادی کی پیشکش کردی۔ واضح رہے کہ حانیہ عامر ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں اور بہت کم عرصے میں مقبول ہوچکی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان