” دو کروڑ کی بجائے ہم سے اڑھائی کروڑ لے لو لیکن۔۔۔“ ساہیوال واقعہ میں شہید ہونے والے خلیل کے بھائی نے کیا شرط رکھ دی ؟ وفاقی حکومت کو شرمندہ کر دیا
” دو کروڑ کی بجائے ہم سے اڑھائی کروڑ لے لو لیکن۔۔۔“ ساہیوال واقعہ میں شہید ہونے والے خلیل کے بھائی نے کیا شرط رکھ دی ؟ وفاقی حکومت کو شرمندہ کر دی
ساہیوال میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی کے ” ریمنڈ ڈیوس “ نے معصوم خاندان کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے اور حکومتی وزراءمسلسل سی ٹی ڈی کی حمایت میں بیانات جاری کر رہے ہیں تاہم اب خلیل کا بھائی بھی میدان میں آ گیا ہے اور وفاقی حکومت کو شرمندہ کر دیا ہے ۔
ساہیوال میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہمیں 2 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا،ہماری قیمت 2 کروڑ لگانے والے ہم سے ڈھائی کروڑ لے لیں،ہمیں پیسے نہیں چاہئیں، ہمارے پیارے واپس لا دیں۔
Comments
Post a Comment