وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےاپنے دورہ ملتان کے موقع پر بعض دکانیں بند کرانے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ملتان ڈویژن اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ انتظامیہ کو 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب دورہ ملتان کے دوران انتظامیہ کی جانب سے دکانیں بند کرائے جانے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دورے کے دوران دکانیں بند کرانا کسی صورت قابل قبول نہیں،میں شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہا ہوں اور دکانیں بند کرا کر لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کرنا ہماری پالیسی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی دکانیں بند کرائی ہیں، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ آج وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت ...
گچیف جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں تاہم ان سے ملنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود بھی آج انہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کی اور فیصلے بھی سنائے۔قش ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈیم فنڈریزنگ کے تحت عطیہ کی گئی پینٹنگ نمائش میں حافظ آباد کے معروف مصور آرٹسٹ استاد شفقت علی جاویدکے فن پارے بھی نمائش میں رکھے گئے۔ اس موقع پر آرٹسٹ شفقت علی جاوید نے چاول کے دانے پر کلمہ طیبہ لکھ کر چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو پیش کیا۔ے
Comments
Post a Comment