گورنر سندھ عمران اسماعیل کا چالان، انہوں نے چالان کرنے والے پٹرولنگ افسرکے ساتھ کیا کیا؟ جانئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا چالان، انہوں Ù†Û’ چالان کرنے والے پٹرولنگ افسرکے ساتھ کیا کیا؟ جانئےگورنر سندھ عمران اسماعیل کا چالان، انہوں نے چالان کرنے۔والے پٹرولنگ افسرکے ساتھ کیا کیا؟ جانئے                                            گورنر سندھ عمران اسماعیل کا موٹروے پر تیز رفتاری کے باعث چالان ہوگیا۔ انہوں نے نہ صرف موقع پر چالان بھرا بلکہ اپنا چالان کرنے والے پٹرولنگ افسر کی کارکردگی کو بھی سراہاموٹروے پر کلر کہار کے قریب گورنر سندھ اپنی بلیک پراڈو پر 136 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہے تھے۔اس دوران پٹرولنگ افسر عدنان منیر نے مقررہ رفتار سے تیز گاڑی چلانے کے باعث انہیں روک لیا اور ان کے عہدے کو نظر انداز کرتے ہوئے چالان کی پرچی ہاتھ میں پکڑا دی۔ گورنر سندھ نے موقع پر ہی اپنا چالان جمع کرایا اور موٹروے پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان