پی آئی ا ے کی اندرون اور بیرون ملک تمام پروازوں پر موسیقی اور دھنوں کی بجائے کیا چیز سنائی جائے گی ؟انتہائی شاندار خبر آ گئی

Ù¾ÛŒ آئی ا Û’ Ú©ÛŒ اندرون اور بیرون ملک تمام پروازوں پر موسیقی اور دھنوں Ú©ÛŒ بجائے کیا چیز سنائی جائے Ú¯ÛŒ ؟انتہائی شاندار خبر Ø¢ گئی پی آئی ا ے کی اندرون اور بیرون ملک تمام پروازوں پر موسیقی اور دھنوں کی بجائے کیا چیز سنائی جائے گی ؟ انتہائی شاندار خبر آ گئی                                                         پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی اندرون اور بیرون ملک شریف سنایا جائے گا ۔پروازوں میں مسافروں کو اب موسیقی اور دھنوں کی بجائے قصیدہ بردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن لمبے عرصہ سے مالی بدحالی کا شکار ہے اور خسارے میں چل رہی ہے تاہم اب ایئر لائن کو اس بحران سے نکالنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔پروازوں میں قصیدہ بردہ شریف چلانے کی ہدایات سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی جانب سے دی گئی ہیں ۔

اس سے قبل مختلف تہواروں کی مناسبت سے جہازوں میں ملی نغمے اور دیگر دھنیں چلائی جاتی تھیں تاہم اب تجرباتی طور پر تمام پروازوں میں قصیدہ بردہ شریف چلانا شروع کر دیا گیا ہے ۔پرواز کی روانگی سے قبل دعا سفر بھی باقاعدگی سے پڑھی دوسری جانب مسافروں کیلئے دیگر انٹرٹینمنٹ کیلئے چینلز بھی موجود رہیں گے لیکن کیبن کی طرف سے خصوصی چینل پر قصیدہ بردہ شریف چلایا جائے گا ۔جاتی ہے شریف سنایا جائے گا ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان