ن لیگ کی نوجوان سیاستدان اور رکن اسمبلی حنا بٹ نے بالی ووڈ کی بڑی شخصیت کرن جوہر کے ساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

ن لیگ کی نوجوان سیاستدان اور رکن اسمبلی حنا بٹ نے بالی ووڈ کی بڑی شخصیت کرن جوہر کے ساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی                       Ù† لیگ Ú©ÛŒ نوجوان سیاستدان اور رکن اسمبلی حنا بٹ Ù†Û’ بالی ووڈ Ú©ÛŒ بڑی شخصیت کرن جوہر Ú©Û’ ساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم Ù…Ú† گئی                           ن لیگ کی خاتون سیاستدان اور رکن اسمبلی حنا بٹ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی تصاویر جاری کی ہیں جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق حنا بٹ نے ورلڈ کنامک فورم میں شرکت کی جہاں ان کی ملاقات بھارت کے معروف ہدایت کار کرن جوہر سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے کرن جوہر کے ساتھ تصویر بھی بنوائی جو کہ سوشل میڈیا پر شیئر کی تو بے حد مقبول ہو گئی ۔

اس کے علاوہ حنا بٹ نے کی ملاقات دنیا کی انتہائی اہم ترین شخصت سویٹزر لینڈ کے صدر سے بھی ہوئی ، حنا بٹ نے ان کے ساتھ بھی تصویر بنوائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

حنا بٹ ان تصاویر میں بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی تصا ویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان