اقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اقوام متحدہ Ú©ÛŒ صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں Ú¯ÛŒاقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گ                                                      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج ( جمعہ کو) پاکستان پہنچیں گی ،2010ءکے بعد جنرل اسمبلی کے کسی بھی صدر کا پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پانچ روزہ قیام کے دوران ماریا اسپنوزا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گی۔ سرکاری مصروفیات کے علاوہ وہ پارلیمنٹری خواتین ارکان، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بھی ملاقات کریں گی۔ماریا فرنانڈہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی امن فورس کے تربیتی مرکز کا دورہ اور انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں تھنک ٹینکس اور طلباءسے خطاب بھی کریں گی۔   ی

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان