حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، صرف ایک فٹ پانی رہ گیا

حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، صرف ایک فٹ پانی رہ گیا                       Ø­Ø¨ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، صرف ایک فٹ پانی رہ گیا     حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب ہے اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ہے۔



حب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے بتایا کہ خشک سالی اور بارشوں کے نہ ہونے سے حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ہے۔سہیل خان کے مطابق ڈیم سے فی الحال حب اور گڈانی کو جنریٹرز سے پانی پمپ کرکے لسبیلہ کینال کو پانی فراہم کیا جارہا ہے۔


0:00/0:00
Skip in 5
http://bodelen.com/afu.php?zoneid=2343291
PropellerAds
PropellerAds

واضح رہے کہ حب ڈیم 24 ہزار ایکڑ سے زائد پر محیط ہے، جہاں سے پمپنگ سٹیشن کے ذریعے کراچی کو بھی پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ گذشتہ برس جون میں بھی ایسی ہی صورتحال پیدا ہوئی تھی اور حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لائن تک آگئی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان