مستقبل کیلئے کپتان کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا،ترجمان پی سی بی

مستقبل کیلئے کپتان کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا،ترجمان پی سی بی  Ù…ستقبل کیلئے کپتان کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا،ترجمان Ù¾ÛŒ سی بی         پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی سی بی سیریزٹو سیریز کپتان کی تقرری کرتا ہے ،دورہ آسٹریلیاسے پہلے ٹیم اور کپتان کا فیصلہ کیا جائے گا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی سی بی نے کہا ہے کہ پی سی بی سیریزٹو سیریز کپتان کی تقرری کرتا ہے ،دورہ آسٹریلیاسے پہلے ٹیم اور کپتان کا فیصلہ کیا جائے گا۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ مستقبل کیلئے کپتان کی ابھی سے تقرری قبل ازوقت ہے ،پی ایس ایل کے بعد کپتان کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان