اگلے سال معاشی بحران مزید بڑا ہوسکتا ہے :ہارون الرشید کی پیشگوئی

اگلے سال معاشی بحران مزید بڑا ہوسکتا ہے :ہارون الرشید کی پیشگوئی Ø§Ú¯Ù„Û’ سال معاشی بحران مزید بڑا ہوسکتا ہے :ہارون الرشید Ú©ÛŒ پیشگوئیتجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ ہم اب اتنے دب گئے ہیں کہ اگلے سال معاشی بحران مزید بڑا ہوسکتاہے ، اس لئے آئی ایم ایف سے پیسے لے لینے چاہئیں۔


دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ ہم اب اتنے دب گئے ہیں کہ اگلے سال معاشی بحران مزید بڑا ہوسکتاہے ، اس لئے آئی ایم ایف سے پیسے لے لینے چاہئے ، ہمیں ایک سو بلین ڈالر مل جائیں اوریہ مل سکتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس اثاثے موجود ہیں۔
0:00/0:00
Skip in 5
انہوں نے کہا کہ ہماری معیشت کو بنیادی مرض یہ لاحق یہ ہے کہ ہماری آمدن کم ہے اور اخراجات زیادہ ہیں، ہم نے معیشت کی بنیاد ہی غلط رکھی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان