غیر رجسٹرڈ موبائل فون پر کتنا ٹیکس لگادیا گیا؟ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

غیر رجسٹرڈ موبائل فون پر کتنا ٹیکس لگادیا گیا؟ سمندر پار پاکستانیوں ØºÛŒØ± رجسٹرڈ موبائل فون پر کتنا ٹیکس لگادیا گیا؟ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پریشان Ú©Ù† خبر آگئیکیلئے پریشان کن خبر آگئ                                                 حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز پر نئی شرط عائد کردی گئی ہے۔نئی حکومتی پالیسی کے مطابق غیر تصدیق شدہ قیمتی موبائلز پر 52 فیصد تک ڈیوٹی ادا کرنا ہوگی،اس کے علاوہ غیر رجسٹرڈ موبائل فون پر 10 فیصد جرمانہ بھی دینا ہوگا۔ سیلز ٹیکس ،ایڈیشنل ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی بھی غیر رجسٹرڈ موبائل فون کی رجسٹریشن کیلئے ادا کرنا ہوگی۔ی

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان