”اس نے شراب پی کر میری حاملہ بکری کو پکڑ لیا اور پھر۔۔۔“ شرابی شخص نے خاتون کی بکری کو جان سے ہی مار ڈالا، انتہائی شرمناک ترین تفصیلات جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

”اس نے شراب پی کر میری حاملہ بکری کو پکڑ لیا اور پھر۔۔۔“ شرابی شخص نے خاتون کی بکری کو جان سے ہی مار ڈالا، انتہائی شرمناک â€Ø§Ø³ Ù†Û’ شراب Ù¾ÛŒ کر میری حاملہ بکری Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ لیا اور پھر۔۔۔“ شرابی شخص Ù†Û’ خاتون Ú©ÛŒ بکری Ú©Ùˆ جان سے ہی مار ڈالا، انتہائی شرمناک ترین تفصیلات جان کر آپ کانوں Ú©Ùˆ ہاتھ لگائیں Ú¯Û’ترین تفصیلات جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گ بھارت میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تو آئے روز سامنے آتے ہیں مگر اب تو وہاں جانوروں کی ’عزتیں‘ بھی محفوظ نہیں رہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست بہار میں بھی پیش آیا جہاں ایک 27 سالہ شخص نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر حاملہ بکری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور اسے جان سے ہی مار ڈالا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بکری کی مالک خاتون کو اس کی لاش ملی تو اس پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے جس نے پولیس کو شکایت درج کروائی کہ ایک شخص نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اس کی بکری کیساتھ جنسی زیادتی کی ہے اور گاﺅں کے بہت سے لوگ اس واقعے کے عینی شاہد ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پٹنہ کے دیہی علاقے پارسا بازار میں پیش آیا اور جس شخص پر زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے وہ ایک مزدور ہے جس کا تعلق ریاست بہار کے ضلع مادھی پور سے ہے۔ خاتون کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت کے مطابق اسے اپنے گھر کے پچھلے حصے کی طرف بکری کی لاش ملی جس پر اس نے پولیس کیساتھ رابطہ کیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی اور اس بات کی تصدیق بھی ہے کہ مذکورہ شخص نے زیادتی سے پہلے شراب پی تھی۔’مقتول‘ بکری کی مالک خاتون کا کہنا ہے کہ میری بکری سفید رنگ اور تین ماہ کی حاملہ تھی جبکہ گاﺅں کے بہت سے لوگوں نے یہ تمام واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ پارسا پولیس سٹیشن کے سب انسپکٹر ’بی کے بھولا‘ کے مطابق پولیس نے خاتون کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور بکری کی لاش کو پوسٹ مارٹم اور طبی معائنے کیلئے ویٹرنری کالج میں بھیج دیا گیا ہے۔ے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان