ملک ریاض پاکستان کی قسمت بدل سکتے ہیں،سپریم کورٹ میں جسٹس فیصل عرب کے ریمارکس

ملک ریاض پاکستان Ú©ÛŒ قسمت بدل سکتے ہیں،سپریم کورٹ میں جسٹس فیصل عرب Ú©Û’ ریمارکسملک ریاض پاکستان کی قسمت بدل سکتے ہیں،جسٹس فیصل عرب کے ریمارکس                                                                      سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس فیصل عرب نے بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کی تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا ہے،ملک ریاض قابل انسان ہیں جو ملک کی تقدیربد ل سکتے ہیں ۔سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون کیس کی سماعت کے موقع پر بحریہ ٹاون کی جانب سے وکیل علی ظفر پیش ہوئے۔سماعت کے دوران جسٹس فیصل عرب نے ملک ریاض کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ان جیسے لوگوں کی ضرورت ہے اوراس رئیل سٹیٹ ٹائیکون نے بہت زبردست خدمات سرانجام دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک ریاض بہت قابل انسان ہیں یہ پاکستان کی قسمت بدل سکتے ہیں، ہمیں چاہیے کہ ایسے لوگوں کو قوم کے لیے کام کر نے کا موقع دیا جائے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان