”شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی شراب کا شہد بنا تو لگا کارروائی ہوگی لیکن کچھ بھی نہیں ہوا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۔۔۔ “ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

”شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی شراب کا شہد بنا تو لگا کارروائی ہوگی لیکن کچھ بھی نہیں ہوا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۔۔۔ “ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں”شرجیل میمن Ú©Û’ کمرے سے ملنے والی شراب کا شہد بنا تو لگا کارروائی ہوگی لیکن Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں ہوا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ Û”Û”Û” “ چیف جسٹس Ú©ÛŒ ریٹائرمنٹ پر حامد میر Ù†Û’ ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں Ú¯Û’ گ سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی شراب کا شہد بنا تو لگا کارروائی ہوگی لیکن کچھ بھی نہیں ہوا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے جوڈیشل سسٹم میں کتنی خرابیاں ہیں۔ضرور پڑھیں: مشہور زمانہ انکاونٹر سپلشسٹ عابد باکسر آج کل کہاں ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی میں ایک ہسپتال کا دورہ کیا اور شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد کی لیکن بعد میں لیبارٹری ٹیسٹ میں اسے شہد بنادیا گیا ۔ ہمارا خیال تھا کہ چیف جسٹس نے شراب پکڑی ہے اس لیے اس کا کچھ ہوگا لیکن کچھ بھی نہیں ہوا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے جوڈیشل سسٹم میں کتنی خامیاں ہیں۔

حامد میر نے کہا کہ عدالتوں میں 19 لاکھ کیسز پھنسے ہونے کا تو کہا جاتا ہے لیکن چیف جسٹس ثاقب نثار نے انہی پھنسے ہوئے مقدمات نکالنے کیلئے ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگائی۔عدالتی کارروائی کی ہیڈ لائن بننے پر حامد میر نے کہا کہ میڈیا جان بوجھ کر ججز کے ریمارکس کی ہیڈلائنز بناتا ہے لیکن بہت سے جج صاحبان ہیں جو میڈیا کو کہتے ہیں کہ ان کے ریمارکس کی خبر نہ دی جائے بلکہ ان کے فیصلوں کی خبر دی جائے۔جسٹس اطہر من اللہ نے اس حوالے سے حال ہی میں مثال قائم کی ہے جب انہوں نے ایک تقریب میں تقریر سے قبل تمام کیمرے ہٹوادیے تھے۔ے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان