”ممکن ہے کہ پسنجرز بکنگ بند کرد یں کیونکہ ۔۔“وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا
”ممکن ہے کہ پسنجرز بکنگ بند کرد یں کیونکہ ۔۔“وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ بہت سارے ریلوے سٹیشن ویرانی کا شکار ہیں ، ابھی ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں ، چالیس ٹرینیں چلانے کے بعد ابھی صورتحال یہ ہے کہ جو ٹرینیں چلی ہیں وہ 144 فیصد ہو گئی ہیں ، ممکن ہے کہ پسنجرز بکنگ کچھ دنوں کیلئے بند کرد یں کیونکہ ہمارے پاس جگہ نہیں ہے ۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کا کہناتھا کہ وفاقی وزیرپی اے سی کارکن بن سکتاہے، ریاض فتیانہ کی جگہ مجھے پی اے سی کارکن نامزدکیاگیاہے، پی اےسی میں کسی سے لڑنے نہیں جارہا، شہبازشریف گھبرائیں نہیں،بدتمیزی کی سوچ سے نہیں آرہاانہوں نے کہا کہ ملکی خزانے کو 10 سال میں تباہ و بربادکردیاگیا ، شہبازصاحب مجھے،میں ان کی صلاحیتوں سے واقف ہوں، شہبازشریف ڈرامے بازی چھوڑدیں، نوازشریف اورزرداری ڈیل نہ ہونے پرڈھیل کی طرف گامزن ہیں، ریمانڈ کے اندرپروڈکشن آرڈرجاری کرنا غیرقانونی اورغیرآئینی ہے، والدہ کے انتقال پرمجھے پروڈکشن آرڈرنہیں ملا۔
ان کا کہناتھا کہ نوازشریف اور زرداری !آپ بڑی بڑھکیں مارتے تھے،شہبازشریف پرکرپشن کابڑاملبہ ہے،چورمچائے شورکی فلم چل رہی ہے۔۔
Comments
Post a Comment