”بعد میں بیگم کے کام آئیں گے۔۔۔“ کراچی کے معروف نہاری والے کے بیٹے نے اپنی شادی پر ایسے کپڑے پہن لئے کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا، دیکھ کر آپ بھی ہنسی نہ روک پائیں گے

”بعد میں بیگم کے کام آئیں گے۔۔۔“ کراچی کے معروف نہاری والے کے بیٹے نے اپنی شادی پر ایسے کپڑے پہن لئے کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا، دیکھ کر آپ بھی ہنسی نہ روک پائیں گے”بعد میں بیگم Ú©Û’ کام آئیں گے۔۔۔“ کراچی Ú©Û’ معروف نہاری والے Ú©Û’ بیٹے Ù†Û’ اپنی شادی پر ایسے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہن لئے کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان Ø¢ گیا، دیکھ کر آپ بھی ہنسی نہ روک پائیں Ú¯Û’ پاکستان میں شادیوں کا سیزن عروج پر ہے اور تقریباً ہر گلی محلے میں ہی کسی نہ کسی گھر میں شادی کی تقریب نظر آتی ہے جہاں روشنیاں جگمگا رہی ہوتی ہیں اور شرکاءلطف اٹھانے میں مصروف ہوتے ہیں۔


کراچی کی معروف نہاری ’جاوید نہاری‘ کے مالک کے بیٹے کی بھی حال ہی میں شادی ہوئی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں تاہم اس شادی اور دولہے سے زیادہ دولہے کے لباس پر گفتگو کی جا رہی ہے اور ایسے ایسے دلچسپ اور مزاح سے بھرپور کمنٹس دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔


0:00/0:00
Skip in 5


ایک صارف نے لکھا ”بعد میں بیگم کے کام آئیں گے“


ایک صارف نے کہا ”سرکس سٹائل“


ایک صارف کا کہنا تھا ”جب اماں اور ابا اور بہنوں کی پسند کا جوڑا بھیا کو پہننا پڑے تو ایسے ہی ہوتا ہے“


ایک صارف نے لکھا ”دلہن کا ڈریس خود پہن کر آ گئے بھائی“


ایک صارف نے کہا ”لالو کھیتی کپڑے ہیں بھائی اور کیا“

ایک صارف کا کہنا تھا ”دلہن کے کپڑے دولہا نے پہن لئے غلطی سے، کوئی نہیں“


ایک صارف نے لکھا ”کپڑے ٹھیک ہیں لیکن جوتے تو ڈھول بجانے والوں کے پہنے ہوئے ہیں“


ایک صارف کا کہنا تھا ”مزار شریف کے“

ایک اور صارف نے لکھا ”یہ نہاری کو اتنا سنجیدہ لے گیا کہ کپڑے بھی ویسے ہی پہن لئے اور اس پر دھنیاں بھی چھڑک دیا“


ایک اور صارف نے کہا ”فل پینڈو“

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان