پاکستان کی عالمی تنہائی کا خاتمہ،جانتے ہیں اقتصادی بہتری کیلئے کتنے پارلیمانی دوستی گروپ متحرک ہوگئے؟

پاکستان کی عالمی تنہائی کا خاتمہ،جانتے ہیں اقتصادی بہتری کیلئے کتنے پارلیمانی دوستی گروپ متحرک ہوگئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی بڑھتی ہوئی عالمی  تنہائی کو ختم کرنے اور حکومتی سطح پرجاری اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کی کوششوں کو مہمیز دینے کےلئے 93 پارلیمانی دوستی گروپ متحرک ہوگئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق  پارلیمانی سفارتکاری کیلئے اسپیکراسد قیصر نے فرینڈ شپ گروپس کےلئے تین نکاتی ایجنڈا دے دیا ہے۔پاکستان کے پرامن اور جمہوری ملک کے تشخص کواجاگر کیا جائے، غیر ملکی پارلیمان کے ذریعے دوطرفہ تجارت اور پاکستانی افرادی قوت کےلئے نئےمواقع پیدا کئے جائیں۔ پاکستان کے ثقافتی اور تاریخی ورثے کودنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے پاکستانی سیاحت کو فروغ دیا جائے۔ حالیہ دنوں میں پاکستان کے
حوالے سے دو ر رس تبدیلیوں کاایک واضح اظہار امریکا کے پاکستان بارے دور رس لب و لہجے میں مثبت تبدیلی سے واضح ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان