راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے لیے بڑا صدمہ، پورا متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا

راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے لیے بڑا صدمہ، پورا متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیراس الخیمہ Ú©Û’ شاہی خاندان Ú©Û’ لیے بڑا صدمہ، پورا متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیاراس الخیمہ کے شاہی خاندان کے لیے بڑا صدمہ، پورا متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا۔ راس الخیمہ کے شاہی خاندان کی فردشیخہ نورا بنت حمید القسیمی انتقال کر گئیں۔ اس دکھ کی گھڑی میں فجیرہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ حمد بن محمد الشرقی نے راس الخیمہ کے حکمران اور رکن سپریم کونسل شیخ سعود بن سقر القسیمی سے اظہار تعزیت کیا۔


خلیج ٹائمز کے مطابق شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القسیمی بھی اظہار تعزیت کے لیے راس الخیمہ گئے۔ ان کے ہمراہ شیخ عمر بن سقر القسیمی، شیخ عبدالملک بن کید القسیمی، شیخ احمد بن حمید القسیمی، شیخ حمید بن عبداللہ القسیمی، ریٹائرڈ میجر جنرل شیخ سلطان بن سلیم القسیمی، شیخ جاسم بن حمید القسیمی، شیخ سعود بن خالد بن حمید القسیمی اور القسیمی خاندان کے دیگر افراد بھی راس الخیمہ گئے۔

ا

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان