کیا امریکا، عراقی سنی قبائل کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے ؟ حقیقت جانئے
کیا امریکا، عراقی سنی قبائل کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے ؟ حقیقت جانئے
بغداد(این این آئی)عراق کی سرزمین پر ایرانی مداخلت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ بیک وقت کئی بحرانوں کا سامنا کرنے والے بلاد الرافدین کو ایران سے بھی مسلسل مداخلت کا سامنا ہے۔ ایرانی رجیم، عراق کی خراب دفاعی اور ابتر معاشی صورت حال سے فائدہ اٹھا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کوشاں رہا ہے۔باوثوق عراقی ذرائع نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ ایرانی رجیم، عراق میں اہل سنت والجماعت مسلک کے قبائل کو امریکیوں کے خلاف لڑائی کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔انہی ذرائع کا کہنا تھا کہ گذشتہ چند مہینوں کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب
Comments
Post a Comment