بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پر قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پر قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
ممبی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی اور اْن کی فیملی پر لاکھوں روپے قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کرادیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کار شوروم کے مالک نے شلپا شیٹھی کی پوری فیملی پر مقدمہ درج کروا دیا ہے، جس میں اداکارہ کی فیملی پریہ الزام عائد کیا گیا کہ 2015 میں شو روم مالک نے شلپا شیٹھی کے والد سریندرا کو کاروبار کے لئے مالی مدد کے طور پر 21 لاکھ روپے کی رقم فراہم کی تھی اور جسے سود کے ساتھ 2017 تک ادا کرنی تھی۔رپورٹ میں یہ بھی موقف
Comments
Post a Comment