مہران گاڑی کب بند ہو رہی ہے ؟ آخر کار حتمی اعلان کر دیا گیا

مہران گاڑی کب بند ہو رہی ہے ؟ آخر کار حتمی اعلان کرمہران گاڑی کب بند ہو رہی ہے ØŸ آخر کار حتمی اعلان کر دیا گیا  دیا گی پاکستان آٹو پارٹس مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے نمائندے عامر اللہ والا نے آج سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ سوزوکی آئندہ دو مہینوں میں مہران کی پیداوار کو بند کرنے جارہی ہے ۔


نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کا اجلاس سینیٹر احمد خان کی زیر صدارت ہوا ۔ جس دوران احمد اللہ والا نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ گاڑی کے زیادہ تر حصے اور انجن پاکستان میں ہی بنائے جا رہے ہیں ،گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں 1.50 بلین ڈالر کی سرماریہ کاری لے کر پاکستان آ رہی ہیں اور 2.4 ملین لوگ ملک میں گاڑیوں کے کاروبار سے وابستہ ہیں ۔

انہوں نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ تقریب 96 فیصدموٹرسائیکلیں پاکستان میں ہی بنائی جارہی ہیں ،موٹر سائیکلیں افغانستان برآمد کی جارہی ہیں جبکہ گاڑیاں نیپال اور سری لنکا برآمد کی جاتی ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان کی جانب سے 75 ہزار گاڑیاں بیرون ملک برآمد کی جاتی ہیں ۔ا

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان