وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ملک بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ وزیراعظم کے احکامات کے حوالے سے پیش رفت بتائی جائے کہ ایف آئی اے اور ایف بی آر ایمنسٹی سے فائدہ اٹھانے والے افراد کو حراساں کیوں کر رہا ہے ذرائع کے مطابق تمام چیف کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے
Comments
Post a Comment