”جاﺅ ذرا جنریٹر کا پانی تو چیک کرو“ شاہد کپور کی فلم ’کبیر سنگھ‘ کے کریو ممبر کو یہ کام کہا گیا تو کچھ ہی دیر بعد ایسی خبر آگئی کہ شاہد کپور سکتے میں آ گئے، جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

”جاﺅ ذرا جنریٹر کا پانی تو چیک کرو“ شاہد کپور کی فلم ’کبیر سنگھ‘ کے کریو ممبر کو یہ کام کہا گیا تو کچھ ہی دیر بعد ایسی خبر آگئی کہ شاہد کپور سکتے میں آ گئے، جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے       â€Ø¬Ø§ïº… ذرا جنریٹر کا پانی تو چیک کرو“ شاہد کپور Ú©ÛŒ فلم ’کبیر سنگھ‘ Ú©Û’ کریو ممبر Ú©Ùˆ یہ کام کہا گیا تو Ú©Ú†Ú¾ ہی دیر بعد ایسی خبر آگئی کہ شاہد کپور سکتے میں Ø¢ گئے، جان کر آپ Ú©Û’ بھی رونگٹے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو جائیں Ú¯Û’       معروف بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور کیارا ایڈوانی ان دنوں بھارتی ریاست اترکھنڈ کے شہر میسوری میں اپنی نئی فلم ’کبیر سنگھ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم اس دوران ایک واقعہ ہولناک واقعہ پیش آ گیا کہ فلم کا سارا عملہ ہی سکتے میں آ گیا۔


بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز اس فائیو سٹار ہوٹل میں پیش آیا جہاں فلم پر کام کرنے والی ٹیم ٹھہری تھی۔ فلم کی ٹیم کے ایک شخص کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگ یا ہے کہ رام کمار مقامی کریو ممبر تھا جو فلم یونٹ کیساتھ جنریٹر آپریٹر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ فلم کی شوٹنگ سے کچھ دیر قبل وہ جنریٹر کا پانی چیک کرنے گیا مگر اس دوران اس کا مفلر جنریٹر کے پنکھے میں پھنس گیا جس نے رام کمار کو جکڑ گیا اور اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔
0:00/0:00
Skip in 5
رام کمار کو فوری طور پر قریب ہی واقعہ ’میکس ہسپتال‘ منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کچھ ہی دیر بعد دم توڑ گیا۔ فلم کے پروڈیوسر، سینی ون سٹوڈیو اور ٹی سیریز کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں رام کمار کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کیساتھ تعزیت کی ہے اور ان کیساتھ بھرپور تعاون کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان