پاکستان کی معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©ÛŒ معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں                                               پاکستان کی ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق روحی بانو گردوں اور نفسیاتی امراض میں مبتلا تھیں جس کے باعث ان کا علاج ترکی کے ہسپتال میں جاری تھا تاہم آج وہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ہیں ۔ روحی بانو پاکستان کی انتہائی تعلیم یافتہ اداکارہ تھیں اور انہوں نے صدارتی ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا ۔
0:00/0:00
Skip in 5
یاد رہے کہ ماضی میں ان کی گمشدگی کی اطلاعات بھی عام ہوئی تھیں اور میڈیا کی جانب سے ان کی کسم پرسی کے حالات کے بارے میں عوام کو بتایا گیا جبکہ ان کو ڈھونڈنے کیلئے مہم بھی شروع کی گئی ۔

تاہم کچھ دن کے بعد معلوم ہوا کہ وہ اپنے بھائی کے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں ۔ یاد رہے کہ روہی بانو فاﺅنٹین ہاﺅس میں علاج بھی کرواتی رہی تھیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان