تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان تلور کے شکار کیلئے دالبندین پہنچ گئے

تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان تلور کے شکار کیلئے دالبندین پہنچ ØªØ¨ÙˆÚ© Ú©Û’ گورنر پرنس فہد بن سلطان تلور Ú©Û’ شکار کیلئے دالبندین پہنچ گئےگئ سعودی شہر تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود تلور کے شکار کیلئے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے ضلع دالبندین پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی، سرکاری افسران اور دیگر نے انکا استقبال کیا۔ اسکے بعد پرنس فہد دالبندین سے اپنی شکار گاہ چلے گئے اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے عوامی مسائل سنے،وزیر اعلی نے پرنس فہد ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان