آسیہ بی بی کی بیٹیوں کو کس ملک نے پناہ دیدی اور وہ اس وقت کہاں ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

آسیہ بی بی کی بیٹیوں کو کس ملک نے پناہ دیدی اور وہ اس وقت کہاں ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی              Ø¢Ø³ÛŒÛ بی بی Ú©ÛŒ بیٹیوں Ú©Ùˆ کس ملک Ù†Û’ پناہ دیدی اور وہ اس وقت کہاں ہیں ØŸ بڑی خبر Ø¢ گئی                                                         آسیہ بی بی کی دونوں بیٹیاں کینیڈا منتقل ہو گئی ہیں اور اس وقت دارلحکومت اوٹاوا میں رہائش پذیر ہیں ۔


ایکسپریس ٹریبیون نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آسیہ بی بی کی دونوں بیٹیاں والدہ کے جیل میں ہونے کے باعث اپنی سوتیلی ماں کے پاس رہتی تھیں تاہم اب انہیں کینیڈا کی حکومت نے پناہ دیدی ہے جس کے بعد ان کی بیٹیاں اور اہل خانہ کینیڈا منتقل کر دیا گیا ہے ۔
0:00/0:00
Skip in 5
یاد رہے کہ اکتوبر 201 میں لمبے عرصہ سے توہین مذہب کے الزام میں جیل میں قید آسیہ بی بی کو بری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ملک بھر میں تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنہ اور شدید احتجاج کیا گیا تھا ۔

دوسری جانب سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظر ثانی کی اپیل کو 29 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے ،جس کیلئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے ۔ جس میں قاضی فائز عیسی اور مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان