بھارتی کپڑے پر چینی لیبل لگا کر سمگل کرنے کی کوشش ناکام

بھارتی کپڑے پر چینی لیبل لگا کر سمگل کرنے کی کوشش ناکابھارتی Ú©Ù¾Ú‘Û’ پر چینی لیبل لگا کر سمگل کرنے Ú©ÛŒ کوشش ناکامبھارتی کپڑے پر چینی لیبل لگا کر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ایف بی آر کے مطابق کراچی میں اربوں روپے کا بھارتی کپڑا پکڑا گیا ہے ۔ اس کپڑے کی پاکستان میں فروخت پر پابندی ہے لیکن اس پر چینی لیبل لگا کر سمگل کیا گیا تھا۔ بھارتی کپڑا دبئی میں دوبارہ پیک کیا گیا تھا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایک جعلی کمپنی نے پابندی والا کپڑا منگوایا تھا۔م

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان