اسلام کا پہلا اصول ہے کسی کی ذاتی زندگی پر پردہ ڈالا جائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ ،عمران خان کی نااہلی کی درخواست مستر د

اسلام کا پہلا اصول ہے کسی کی ذاتی زندگی پر پردہ ڈالا جائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ ،عمران خان کی نااہلی کی درخواست مستر Ø§Ø³Ù„ام کا پہلا اصول ہے کسی Ú©ÛŒ ذاتی زندگی پر پردہ ڈالا جائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ ،عمران خان Ú©ÛŒ نااہلی Ú©ÛŒ درخواست مستر داسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست مستر دکردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 63 ایچ اخلاقی معاملات کے بارے میں ہے کیا آپ نے دیکھا؟،اسلام کا پہلا اصول ہے کسی کی ذاتی زندگی پر پردہ ڈالا جائے،آئندہ ایسی درخواست آئی توجرمانہ بھی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے درخواست کی سماعت کی، شہری حافظ احتشام کی جانب سے دائر کر دہ درخواست میں ٹیریان وائٹ سکینڈل میں وزیر اعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے اپنی بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ وزیر اعظم عمران خان صادق اور امین نہیں رہے، لہٰذا عدالت انہیں نا اہل قرار دے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست مستر دکردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 63 ایچ اخلاقی معاملات کے بارے میں ہے کیا آپ نے دیکھا؟،اسلام کا پہلا اصول ہے کسی کی ذاتی زندگی پر پردہ ڈالا جائے،آئندہ ایسی درخواست آئی توجرمانہ بھی کریں گے۔د

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان