مریم نوازاپنے والد نوازشریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازاپنے والد نوازشریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سے ملاقات کیلئے آج جمعرات کو 10 سے 3 بجے کا وقت مقرر ہے،مریم نوازدادی کے ہمراہ اپنے والدسے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی ہیں،اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہے،جو اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے جیل کے باہر پہنچے ہیں ،مریم نوازگھر سے اپنے والد کے پسندیدہ پکوان بھی ساتھ لائی ہیں،مریم نواز اپنے ساتھ دہی بھلے بھی لائی ہیں۔

مریم نوازاپنے والد سے ایک گھنٹہ ملاقات کریں گی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور نیب ریفرنسز پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Comments
Post a Comment