پی آئی اے میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلÙ¾ÛŒ آئی اے میں گھوسٹ ملازمین Ú©Û’ خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ہپاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،تاخیر سے دفتر آنے اورجلدی جانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔


پی آئی اے انتظامیہ نے سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مہینے میں تین بار تاخیر پر ایک دن کی چھٹی تصور کی جائے گی،تاخیر سے آنے اور جلد ی جانے والے عادی ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی۔رپورٹنگ افسر کے ذریعے3مرتبہ آفیشل معاملات پرتاخیر کو ایڈجسٹ کرایا جاسکے گا، پی آئی اے ملازمین مقررہ جگہ پر نصب مشین پر ہی حاضری کو یقینی بنائیں اس کے علاوہ ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا۔ 

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان