تسلیم کرتا ہوں ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کا شاگر د بنوں ،چیف جسٹس پاکستان کا اعتزازاحسن سے مکالمہ

تسلیم کرتا ہوں ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کا شاگر د بنوں ،چیف جسٹس پاکستان کا اعتزازاحسن سے مکالمہ تسلیم کرتا ہوں ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کا شاگر د بنوں ،چیف جسٹس پاکستان کا چیف جسٹس ثاقب نثار نے سینئر وکیل اعتزاز احسن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کا شاگر د بنوں ،خواہش کے باوجود اعترازاحسن کا شاگرد نہیں بن سکا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اتنی محبت کے باوجود اعتزاز احسن کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔اعتزازاحسن سے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پی کے ایل کیس میں اعتزاز احسن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کا شاگر د بنوں ،خواہش کے باوجود اعترازاحسن کا شاگرد نہیں بن سکا۔چیف جسٹس پاکستا ن نے کہا کہ اتنی محبت کے باوجود اعتزاز احسن کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ گلہ ختم ہے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگ کر جاﺅں گا،کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں مکالمہ

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان