” اس چیز پر اپوزیشن کی حمایت کریں گے “حکومت کے اتحادی اختر مینگل سرکار سے ناراض ، واضح اعلان کر دیا

” اس چیز پر اپوزیشن Ú©ÛŒ حمایت کریں Ú¯Û’ “حکومت Ú©Û’ اتحادی اختر مینگل سرکار سے ناراض ØŒ واضح اعلان کر دیا ” اس چیز پر اپوزیشن کی حمایت کریں گے “حکومت کے اتحادی اختر مینگل سرکار سے ناراض ، واضح اعلان حکومت کے اتحادی اخترمینگل نے پاکستان تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور کہا ہے کہ حکومت گرانے کا ارادہ نہیں ہے اور اگر مطالبات مان لیے جاتے ہیں تو ساتھ چلیں گے ۔کر دیاتفصیلات کے مطابق بلوچستان کی نیشنل پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل کا کہناتھا کہ حکومت کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ بی این پی کر ے گی ، وفاق نے ہمارے مطالبا نہیں مانے ہیں جبکہ آج کا اجلاس پہلے سے ہی طے شدہ تھا ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان