عدالت نے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف میڈیا پر بیان بازی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

عدالت نے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف میڈیا پر بیان بازی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا      Ø¹Ø¯Ø§Ù„ت Ù†Û’ علی ظفر Ú©ÛŒ جانب سے میشا شفیع Ú©Û’ خلاف میڈیا پر بیان بازی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا                                                                              لاہور کی مقامی عدالت نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف میڈیا پر بیان بازی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔


تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے گلوکار علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت اداکارہ میشا شفیع کے وکلا نے میڈیا پر بیان بازی کی علی ظفر کی درخواست پر بحث مکمل کی، گلوکار علی ظفر کی جانب سے رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تھے۔عدالت نے دونوں فریقین کے وکلا کی بحث مکمل ہونے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان